ڈاکٹر آرف علوی کا پشاور کے واقع پر اظہار افسوس

 

پشاور مدرسے پر حملہ ہم سب کے لئے باعثِ تشویش اور افسوسناک ہے۔ ان گھناؤنے دہشت گردوں کو ڈھونڈھنا اور انصاف کے کٹہرے میں لا کر عبرتناک سزا دینی چاہئے۔ شہیدوں کے اہل خانہ سے میری گہری تعزیت۔  اللہ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے ، اور میں زخمیوں کے لئے دعا گو ہوں۔

Post a Comment

0 Comments